کارڈ گھرپر بھول جانےکی عادت سے بیزارنوجوان نے مائیکروچِپ ہاتھ کا حصہ بنالی
ماسکو(نیوزڈیسک )ماسکو کا نوجوان انجینئر ولاد زیتسیوف دفتر جانے کے لیے گھر سے روانہ ہوا۔ بس اسٹاپ اس کے گھر سے بیس منٹ کی پیدل مسافت پر ہے۔بس اسٹاپ پرپہنچ کراس نے پرس نکالنے کے لیے جیب میں ہاتھ ڈالا اور پھر جھلا کررہ گیا۔ جلد بازی میں آج پھر وہ پرس گھر پر بھول… Continue 23reading کارڈ گھرپر بھول جانےکی عادت سے بیزارنوجوان نے مائیکروچِپ ہاتھ کا حصہ بنالی