ٹائی لگائے سوٹ پہنے ڈوگی میاں کی خبریں پڑھنے کی کوشش
ٹوکیو(نیوزڈیسک )یوں تو پالتو کتوں کا کام اکثر رکھوالی کرنا یا اپنے مالک کا دل بہلانا ہوتا ہے، لیکن ذرا اس ڈوگی میاں کو تو دیکھیں، جو کچھ انوکھا ہی کرنے چلا ہے۔ جی ہاں جاپان میں لوگ اس وقت حیران رہ گئے، جب ایک ٹی وی چینل کی اسکرین پر ایک ڈوگی میاں کو… Continue 23reading ٹائی لگائے سوٹ پہنے ڈوگی میاں کی خبریں پڑھنے کی کوشش