سین ڈیاگوکے سا حل پر ہزاروں سرخ کیکڑوں کا ڈھیر
سین ڈیاگو(نیوزڈیسک )امریکہ میں سین ڈیاگوکے سا حل پر ہزاروں سرخ کیکڑوں کا ڈھیر لگ گیا۔گزشتہ دنوں امریکہ میں سین ڈیاگو کے ساحل ہر ہزاروں سرخ اور نارنجی رنگ کے کیکڑوں کا انبار لگ گیا ہے۔ ایک بڑی تعداد میں ساحل پر کیکڑوں کی موجودگی نے علاقے کے رہائشیوں کو حیران کر دیا جو اس… Continue 23reading سین ڈیاگوکے سا حل پر ہزاروں سرخ کیکڑوں کا ڈھیر