ہوانا میں تتلیوں کے پارک کا افتتاح
ہوانا(نیوزڈیسک)کیوبا کے دارالحکومت ہوانا میں تتلیوں کے پارک کا افتتاح کر دیا گیا ہے ۔ ہوانا میں تتلیوں کو محفوظ کرنے کیلئے پہلا پارک بنایا گیا ہے۔ افتتاح کے دن بڑی تعداد میں لوگ آئے اور مختلف اقسام کی رنگ برنگی تتلیوں کو دیکھ کر خوشی کا اظہار کیا ۔ پارک میں تتلیوں کی 7… Continue 23reading ہوانا میں تتلیوں کے پارک کا افتتاح







































