پر تگال ،بچے کی پیدائش پر والدین کو 5 ہزار یورو دینے کا اعلان
اسلام آباد(نیوزڈیسک ) پرتگال کے ایک قصبے میں تیزی سے کم ہوتی ہوئی آبادی کے مسئلے پر قابو پانے کے لیے حکام نے بچے کی پیدائش پر والدین کو 5 ہزار یورو دینے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق پرتگال میں آبادی میں اضافے کی شرح یورپی یونین میں شامل ممالک میں… Continue 23reading پر تگال ،بچے کی پیدائش پر والدین کو 5 ہزار یورو دینے کا اعلان







































