آسٹریلیا،پانی میں6دن تک زندہ رہنے والی مچھلی دریافت
سڈنی(نیوزڈیسک )شمالی آسٹریلیا میں ایک ایسی مچھلی دریافت کی گئی ہے جو پانی سے نکل کر زمین پر 6دن تک زندہ رہ سکتی ہے۔عالمی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا کے محقیقین کا کہنا ہے کہ اس مچھلی کے گلپھڑے بھی ہیں اور پھیپھڑے بھی اور یہ آسٹریلیا کی مقامی جنگلی حیات کے لیے خطرناک ثابت ہوسکتی… Continue 23reading آسٹریلیا،پانی میں6دن تک زندہ رہنے والی مچھلی دریافت