آگ بجھانے کیلئے گدھے خدمات سر انجام دیں گے
اسلام آباد(نیوزڈیسک ) ” ال بوریتو فیلیز“ اسپین کے ”دونیانا“پارک میں آتشزدگی روکنے کیلئے گدھوں کی خدمات حاصل کر لی ہیں۔ ” مطمئن گدھا“ ایسوسی ایشن کی پریس رپورٹ کے مطابق اسپین کے علاقوں سیبیعا، کادیز اور ووئیلوا ڈویڑنوں پر مشتمل قومی پارک دونیانا میں کچھ علاقے ایسے ہیں جہاں پر آتشزدگی کے باعث آگ… Continue 23reading آگ بجھانے کیلئے گدھے خدمات سر انجام دیں گے