بر طانیہ ، پولیس کی وردیوں میں کیمرے نصب
اسلام آباد(نیوز ڈیسک )غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی حکام کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکاروں کی وردیوں میں کیمرے لگانے کا مقصد عوام کا پولیس پر اعتماد بحال کرنا اور پولیس کے دعوﺅں کے ثبوت جمع کرنا ہے۔ خیال رہے کہ لندن میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان تصادم کے بعض واقعات… Continue 23reading بر طانیہ ، پولیس کی وردیوں میں کیمرے نصب