منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

چین : کسان نے منفرد فارم قائم کر کے لوگوں کو کاروبار کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔

datetime 8  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )ڈیری فارمز اور پولٹری فارمز تو آپ نے بہت دیکھے ہونگے، لیکن چین کے کسان نے منفرد فارم قائم کر کے لوگوں کو کاروبار کی نئی راہ دکھا دی۔دنیا میں بہت سے افراد لال بیگ کو دیکھ کر کراہیت کا اظہار کرتے ہیں ، لیکن دنیا کے بیشتر ملکوں میں اسے بہت شوق سے کھایا جاتا ہے،چین کے شہر جینان میں ایک شہری وینگ فیومنگ نے تو لال بیگ کا فارم ہاﺅس بھی کھول رکھا ہے، جہاں 10 لاکھ سے زائد لال بیگ موجود ہیں۔ وینگ ان لال بیگ کو مختلف دواو?ں کی کمپنیوں کو بیچ کر خوب کمائی کرتے ہیں، لال بیگ کی فارمنگ چین میں باقاعدہ ایک کاروبار بن گئی ہے۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…