چشتیا ں میں نجی ہسپتال میں عجیب الخلقت بچے کی پیدائش
چشتیاں (نیوزڈیسک)چشتیاں کے نجی ہسپتال میں ایک ایسے بچے کی پیدائش ہوئی ہے جو” عجب دَھج ہے “۔ بچے کی چار آنکھیں ، دو منہ ، دو ناک اور ہاتھوں کی انگلیاں چھ چھ ہیں ۔ چشتیاں کے نواحی گاﺅں 10گجیانی کے رہائشی محنت کش محمدسلیم کی بیوی مافیا بی بی کو ایک نجی ہسپتال… Continue 23reading چشتیا ں میں نجی ہسپتال میں عجیب الخلقت بچے کی پیدائش