میاں بیوی کاانوکھا فیصلہ
آسٹریلیا (نیوزڈیسک )ایک عیسائی جوڑے نے اعلان کیا ہے کہ اگر آسٹریلیا میں ہم جنس پرستوں کی شادی کا قانون بن گیا تو وہ ایک دوسرے کو طلاق دے دیں گے۔ کینبرا، آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے نکک اور سارا جیسن نے کہا ہے کہ وہ قانونی طور پر ایک دوسرے کو طلاق دے دیں… Continue 23reading میاں بیوی کاانوکھا فیصلہ











































