منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بوناپارٹ کے زیر استعمال رہنے والی پستولوں کی نیلامی

datetime 13  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک )فرانس کے مشہور سپہ سالار اور حکمران نیپولین بوناپارٹ کے زیر استعمال رہنے والی 2پستولیں نمائش کے لیے پیش کی جائیں گی۔ لندن میں واقع شاہی اشیاءکے سب سے بڑے میوزیم میں موجود فرانسیسی بادشاہ نیپولین بوناپارٹ کے زیر استعمال رہنے والی یہ دونوں پستولیں اگلے ماہ واٹر لو جنگ کے 200برس مکمل ہونے پر نیلامی کے لیے پیش کی جائیں گی۔ سونے کی تہہ چڑھی یہ دونوں پستولیں نیپولین نے اپنے 3سالہ بیٹے اور اکلوتے جانشین فرانکوئس جوزف چارلس کو تحفے کے طور پر دی تھیں۔ میوزیم کے منتظمین کے مطابق یہ دونوں پستولیں تقریباً 1اعشاریہ 2ملین پاﺅنڈ تک فروخت ہونے کی توقع ہے۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…