بھوٹان:سوافراد نے 1گھنٹے میں 49672درخت لگا کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک )بھوٹان میں 100افراد نے 1گھنٹے میں 49672درخت لگا کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ دنیا بھر میں لکڑی کے حصول کی خاطر بڑے بڑے درخت کاٹنا تو ایک عام سی بات ہے، لیکن بھوٹان میں تو درختوں سے محبت کا عملی مظاہرہ پیش کیا گیا ہے۔ جی ہاں بھوٹان کے دارالحکومت تھمپو میں… Continue 23reading بھوٹان:سوافراد نے 1گھنٹے میں 49672درخت لگا کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا