گیارہ برس کی عمر اور گریجویشن کی تین ڈگریاں
واشنگٹن (نیوزڈیسک) آپ کے لئے یہ قابل حیران بات ہوگی کہ گیارہ برس کی عمر میں بچے عموماً پانچویں چھٹی جماعت میں ہوتے ہیں مگر تنیشق ابراہام اس عمر میں ایک دو نہیں تین بار گریجویشن کرچکا ہے! تیسری گریجویشن کی ڈگری اس نے گذشتہ ہفتے کیلے فورنیا کے شہر سیکرامینٹو میں واقع امریکن ریور… Continue 23reading گیارہ برس کی عمر اور گریجویشن کی تین ڈگریاں











































