بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

آج سال کا انوکھاترین دن ہے

datetime 20  جون‬‮  2015

آج سال کا انوکھاترین دن ہے

کراچی(نیوزڈیسک)انتظار کی گھڑیاں ختم،( آج )سال کا انوکھاترین دن ہے،پاکستان بھرمیں آج(اتوار)21جون کو رواں سال کا طویل ترین دن ہوگا جبکہ 22 جون بروز پیر سے دن کا دورانیہ بتدریج کم اور راتیں طویل ہونا شروع ہوجائیں گی۔ماہرینِ فلکیات کے مطابق21 جون کو سال کا طویل ترین دن 14 گھنٹے تک روشن رہیگا۔ اس دوران… Continue 23reading آج سال کا انوکھاترین دن ہے

دنیا کی سب سے بڑی کتاب نمائش کے لئے پیش

datetime 20  جون‬‮  2015

دنیا کی سب سے بڑی کتاب نمائش کے لئے پیش

کینبر(نیوزڈیسک) دنیا کی سب سے بڑی کتاب نمائش کے لئے پیش کے لئے پیش کردیاگیا۔دنیا کی سب سے بڑی کتاب کو آسٹریلیا کی نیوساو¿تھ ویلز لائبریری میں پڑھنے کے لئے رکھ دیا گیا ہے۔اٹلس گینٹ نامی یہ کتاب آسٹریلیا کی سٹیٹ لائبریری نیوساو¿تھ ویلزکے ریڈنگ روم میں رکھی گئی ہے جس کی لمبائی 1.8 میٹر… Continue 23reading دنیا کی سب سے بڑی کتاب نمائش کے لئے پیش

پیراشوٹ نہیں کھلا مگر ساتھی نے بچا لیا

datetime 20  جون‬‮  2015

پیراشوٹ نہیں کھلا مگر ساتھی نے بچا لیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ریڈ ڈیولز گذشتہ 60 سال سے سالانہ طور پر ائیر شو کا انعقاد کررہا ہے برطانیہ کی ریڈ ڈیولز پیراشوٹ ٹیم کے ایک ہوا باز نے اپنے ساتھی کی مدد کر کے انھیں حادثے سے اس وقت بچا لیا جب ’فری فال‘ کے دوران ان کا پیراشوٹ نہیں کھل پایا۔ یہ واقعہ… Continue 23reading پیراشوٹ نہیں کھلا مگر ساتھی نے بچا لیا

اسکاٹ لینڈ کے جزیرے پر 5 دہائیوں بعد پہلا جرم

datetime 20  جون‬‮  2015

اسکاٹ لینڈ کے جزیرے پر 5 دہائیوں بعد پہلا جرم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)دنیا میں شاید ہی کوئی ملک یا جگہ ایسی ہو جہاں جرائم نہ ہوتے ہوں اس لیے ہم آپ کو ایسی جگہ کا نام بتارہے ہیں جہاں سالوں میں تو کیا 5 دہائیوں تک کوئی جرم نہیں ہوا تھا لیکن ایک چور نے وہاں موجود دکان لوٹ کر یہاں کی تاریخ ہی بدل… Continue 23reading اسکاٹ لینڈ کے جزیرے پر 5 دہائیوں بعد پہلا جرم

کیا آپ کومعلوم ہے کہ کوکا کولا کی بوتل کی شکل ایسی کیوں ہوتی ہے ؟

datetime 20  جون‬‮  2015

کیا آپ کومعلوم ہے کہ کوکا کولا کی بوتل کی شکل ایسی کیوں ہوتی ہے ؟

اسلام آباد(نیوزڈیسک )کوکا کولا کا مشروب دنیا میں جتنی شہرت اور مقبولیت رکھتا ہے اس کی بوتل کا ڈیزائن بھی اتنا ہی مقبول ہے اور کوکا کولا کی مقبولیت میں اس ڈیزائن کا اہم کردار ہے۔ کوکا کولا بوتل کے 100 سال مکمل ہونے پر کمپنی کے وائس پریذیڈنٹ آف انوویشن ڈیوڈ بٹلر نے ایک… Continue 23reading کیا آپ کومعلوم ہے کہ کوکا کولا کی بوتل کی شکل ایسی کیوں ہوتی ہے ؟

اچھی یادداشت والے بچے زیادہ بہتر جھوٹ بولتے ہیں

datetime 20  جون‬‮  2015

اچھی یادداشت والے بچے زیادہ بہتر جھوٹ بولتے ہیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک )تحقیق کے دوران شمالی فلوریڈا، شیفلیڈ اور سٹرلنگ یونیورسٹیز کے محققین نے برطانوی سکولوں کے 114 بچوں پر تجربہ کیا بچوں کی نفسیات کے امریکی اور برطانوی ماہرین کا کہنا ہے کہ اچھی یادداشت کے حامل بچے زیادہ بہتر جھوٹ بولتے ہیں۔ یہ بات ایک تحقیق کے نتیجے میں سامنے آئی جس میں… Continue 23reading اچھی یادداشت والے بچے زیادہ بہتر جھوٹ بولتے ہیں

دنیا کی سب سے بڑی کتاب نمائش کیلئے پیش

datetime 20  جون‬‮  2015

دنیا کی سب سے بڑی کتاب نمائش کیلئے پیش

سڈنی (نیوزڈیسک )آسٹریلیا میں دنیا کی سب سے بڑی کتاب کو نمائش کے لیے رکھ دیا گیا ہے۔ یہ کتاب دنیا کے نقشوں پر مشتمل اٹلس ہے، جس کی لمبائی 1اعشاریہ 8میٹر اور چوڑائی2 اعشاریہ 7میٹر ہے۔ یہ اٹلس128 صفحات پر مشتمل ہے اور اس کا وزن 150کلو گرام ہے۔ اس اٹلس کو آسٹریلوی ریاست… Continue 23reading دنیا کی سب سے بڑی کتاب نمائش کیلئے پیش

اگلی دو ٹانگوں پر بھاگنے والا دنیا کا تیز ترین کتا

datetime 20  جون‬‮  2015

اگلی دو ٹانگوں پر بھاگنے والا دنیا کا تیز ترین کتا

نیویارک(نیوزڈیسک )امریکی ڈاگی Konjo دنیا کا تیز رفتار کتا بن گیا ہے جو کہ اپنی اگلی دو نوں ٹانگوں پر بر ق رفتاری سے دوڑنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔Konjo نے اپنی اس صلاحیت کا مظاہرہ کیلی فورنیا کے Tustin اسپو رٹس پارک میں پیش کیا اوردیکھتے ہی دیکھتے پانچ میٹر کا فاصلہ 2.39 سیکنڈز کے… Continue 23reading اگلی دو ٹانگوں پر بھاگنے والا دنیا کا تیز ترین کتا

مائیکل جیکسن کے گانے پرچینی لڑکی کا رولر اسکیٹنگ ڈانس

datetime 20  جون‬‮  2015

مائیکل جیکسن کے گانے پرچینی لڑکی کا رولر اسکیٹنگ ڈانس

بیجنگ(نیوزڈیسک )چینی لڑکی نے مائیکل جیکسن کے گانے پر رولر اسکیٹنگ ڈانس کرکے داد وصول کی۔ایک چینی لڑکی نے آنجہانی پاپ سنگر مائیکل جیکسن کے گانے Beat It پر رولر اسکیٹنگ ڈانس کر کے داد وصول کی۔اس لڑکی نے اپنے پاوں میں رولر اسکیٹس پہنے اور پھر ہال میں رکھی چھو ٹی چھوٹی رکاوٹوں کو… Continue 23reading مائیکل جیکسن کے گانے پرچینی لڑکی کا رولر اسکیٹنگ ڈانس

Page 433 of 545
1 424 425 426 427 428 429 430 431 432 433 434 435 436 437 438 439 440 441 442 545