بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

برازیلی جزیرہ جہاں پولیس سانڈوں پرپٹرولنگ کرتی ہے

datetime 23  جون‬‮  2015

برازیلی جزیرہ جہاں پولیس سانڈوں پرپٹرولنگ کرتی ہے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) برازیل کے جزیرے ماراجو میں پانی میں رہنے والے سینگ والے سانڈ وہاں کے باشندوں کی زندگیوں کا ایک لازمی حصہ بن گئے ہیں۔ سوئٹزرلینڈ کے سائز کے اس جزیرے میں ان سانڈ کی تعداد ساڑھے چارلاکھ تک پہنچ چکی ہے جہاں یہ سانڈ کوڑاکرکٹ بھی اٹھاتے ہیں، فیسٹیول میں ان کی ریس… Continue 23reading برازیلی جزیرہ جہاں پولیس سانڈوں پرپٹرولنگ کرتی ہے

معذوراورنابینا چینی دوستوں کا 10 ہزار سے زائد درخت لگانیکا کارنامہ

datetime 23  جون‬‮  2015

معذوراورنابینا چینی دوستوں کا 10 ہزار سے زائد درخت لگانیکا کارنامہ

بیجنگ(نیوزڈیسک) چین میں دریائے ای یے کے بنجر کناروں پر 2 ایسے دوستوں نے 10 ہزار درخت لگائے جن میں سے ایک دونوں بازوں اور ایک بینائی سے محروم ہے۔ چین کے ان باہمت 2 دوستوں نے گزشتہ 13 برس سے ہیبائی صوبے میں اپنے گاں میں ماحول کو بہتر بنانے اور آلودگی کے خاتمے… Continue 23reading معذوراورنابینا چینی دوستوں کا 10 ہزار سے زائد درخت لگانیکا کارنامہ

بہاولپور:چڑیا گھر میں شیروں کو موسم کی شدت سے بچانے کیلئے خصوصی بندوبست

datetime 23  جون‬‮  2015

بہاولپور:چڑیا گھر میں شیروں کو موسم کی شدت سے بچانے کیلئے خصوصی بندوبست

بہاولپور(نیوزڈیسک )بہاولپورکے تاریخی چڑیا گھر میں سخت گرمی میں شیروں کو موسم کی شدت سے بچانے کے لئے خصوصی بندوبست کیا گیا ہے۔ برف کی سلیں اورٹھنڈے پانی میں شیر مزے سے کھیلتے دکھائی دیتے ہیں۔ بہاولپوراورآس پاس کے شہر بھی ان دنوں سخت گرمی کی لپیٹ میں ہیں جہاں انسان توانسان جانور بھی بے… Continue 23reading بہاولپور:چڑیا گھر میں شیروں کو موسم کی شدت سے بچانے کیلئے خصوصی بندوبست

کینیڈین پولیس آفیسرکا پاپ سنگرز کی طرح ریپنگ

datetime 23  جون‬‮  2015

کینیڈین پولیس آفیسرکا پاپ سنگرز کی طرح ریپنگ

ٹورنٹو(نیوزڈیسک )کینیڈین پولیس آفیسرنے پاپ سنگرز کی طرح ریپنگ کرکے عام عوام کا دل ہی خوش کر دیا۔کینیڈا میں آج کل ایک پو لیس آفیسر کی ویڈیو سب سے زیادہ دیکھی جا رہی ہے جس میں وہ با وردی ہاتھ میں ما ئیک تھامے کسی ما ہر پاپ سنگر کی طرح ریپنگ (Rapping)کرکے عام عوام… Continue 23reading کینیڈین پولیس آفیسرکا پاپ سنگرز کی طرح ریپنگ

نیٹو فوجیوں کی نیندیں حرام کرنے والا افغان مکڑا

datetime 22  جون‬‮  2015

نیٹو فوجیوں کی نیندیں حرام کرنے والا افغان مکڑا

کابل (نیوزڈیسک) برطانوی میڈیامیں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق افغانستان میں نیٹو افواج کوانوکھے دشمن کاسامناہے ۔یہ ہے افغان مکڑا(کیمل سپائیڈر)۔ افغانستان میں نیٹو فوجیوں کاکہناہے کہ ان مکڑوں کی لمبائی چھ انچ تک ہوسکتی ہے گوکہ یہ زہریلے نہیں ہوتے لیکن اگرکسی کوکاٹ جائیں توان میں ایسابیکٹریا شامل ہے جوانسانی اعضاءکوشدید نقصان… Continue 23reading نیٹو فوجیوں کی نیندیں حرام کرنے والا افغان مکڑا

برطانیہ کا فربہ ترین شخص چل بسا

datetime 22  جون‬‮  2015

برطانیہ کا فربہ ترین شخص چل بسا

لندن (نیوز ڈیسک) کہتے ہیں موٹاپا ایک بہت بڑی بیماری ہے جو حد سے بڑھ جائے تو انسان کو موت کے منہ میں لے جاتا ہے۔ ایسا ہی کچھ 65 ٹن وزنی اس برطانوی شخص کیساتھ ہوا جو صرف 33 برس کی عمر میں انتقال کر گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق… Continue 23reading برطانیہ کا فربہ ترین شخص چل بسا

کرپشن کے خلاف دو سو کلومیٹر پیدل مارچ

datetime 22  جون‬‮  2015

کرپشن کے خلاف دو سو کلومیٹر پیدل مارچ

گوئٹے مال(نیوزڈیسک)اوسوالڈو اچووا اپنے احتجاجی مارچ کے دوران بھوک ہڑتال پر بھی تھے ۔لاطینی امریکہ کے ملک گوئٹے مالا میں حکومتی کرپشن کے خلاف ایک 62 سالہ شخص کے دو سو کلو میٹر طویل مسافت پر مشتمل احتجاجی مارچ کے اختتام پر ان کا والہانہ استقبال کیا گیا۔گوئٹے مالا سٹی پہنچنے پر اوسوالڈو اچووا کے… Continue 23reading کرپشن کے خلاف دو سو کلومیٹر پیدل مارچ

کیا آپ کو معلوم ہے اس گاڑی کی قیمت 18 کروڑ روپے ہے،لیکن کیوں؟ جانیے

datetime 22  جون‬‮  2015

کیا آپ کو معلوم ہے اس گاڑی کی قیمت 18 کروڑ روپے ہے،لیکن کیوں؟ جانیے

نئی دہلی(نیوزڈیسک )تصویر میں نظر آنے والی مرسڈیز کی یہ آرمرڈ گاڑی دنیا کی محفوظ ترین گاڑیوں میں سے ایک تصور کی جاتی ہے۔ تکنیکی زبان میں کہا جاتا ہے کہ اس کی لیول9- وہیکل ریزسٹنس ہیں جو کہ آج کل میسر محفوظ ترین سطح ہے۔ اسے متعدد ممالک کے سربراہان استعمال کرتے ہیں اور… Continue 23reading کیا آپ کو معلوم ہے اس گاڑی کی قیمت 18 کروڑ روپے ہے،لیکن کیوں؟ جانیے

چینی شخص کا اس گڑیا سے کیا رشتہ ہے؟جان کرآپ یقین نہیں کریںگے

datetime 22  جون‬‮  2015

چینی شخص کا اس گڑیا سے کیا رشتہ ہے؟جان کرآپ یقین نہیں کریںگے

بیجنگ(نیوزڈیسک) بچے انسان کی سب سے بڑی کمزوری ہوتے ہیں۔ دنیا میں شاید ہی کوئی ایسا شخص ہو جو اس فطری انسانی و حیوانی جبلت سے انکار کرے۔ ایک بچہ گھر بھر کے افراد کو مصروف رکھ سکتا ہے اور ان کی تنہائی بانٹ سکتا ہے۔ شاید یہی وجہ ہے کہ ذہنی خلفشار کا شکار… Continue 23reading چینی شخص کا اس گڑیا سے کیا رشتہ ہے؟جان کرآپ یقین نہیں کریںگے

Page 431 of 545
1 422 423 424 425 426 427 428 429 430 431 432 433 434 435 436 437 438 439 440 545