لاہور کا جدید ’شہرِ خموشاں‘
لاہور(نیوزڈیسک)یہ ماڈل قبرستان صفائی ستھرائی اور تعمیری نفاست میں منفرد ہو گا اور تمام قبروں کے درمیان مساوی فاصلہ ہو گا۔پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں اپنی نوعیت کا پہلا ماڈل قبرستان بنایا جا رہا ہے جسے ’شہر خموشاں‘ کا نام دیا گیا ہے۔اِس قبرستان کی خاص بات یہ ہے کہ اِس میں… Continue 23reading لاہور کا جدید ’شہرِ خموشاں‘