بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

میاں مٹھونے بھی رقص کے میدان میں قدم رکھ دیا

datetime 1  جولائی  2015

میاں مٹھونے بھی رقص کے میدان میں قدم رکھ دیا

نیویارک(نیوزڈیسک ) طوطے عام طور پر سیٹیاں بجاتے اور طرح طرح کی آوازیں تو نکالتے ہی ہیں لیکن جناب اس میاں مٹھو کی تو ادائیں اور صلاحیتیں ہی نرالی ہیں۔جی ہاں ہرے رنگ کے اس شرارتی نٹ کھٹ میاں مٹھو نے بھی موسیقاروں اور ڈانسرز سے متاثر ہو کر اس میدان میں اپنا قدم رکھ… Continue 23reading میاں مٹھونے بھی رقص کے میدان میں قدم رکھ دیا

دو پہیوں پر کار چلاکرایک میل کا فاصلہ طے کرنے کا عالمی ریکارڈ

datetime 1  جولائی  2015

دو پہیوں پر کار چلاکرایک میل کا فاصلہ طے کرنے کا عالمی ریکارڈ

بیجنگ (نیوزڈیسک )کار ڈرائیونگ کے ماہر تو کئی نوجوان آپ نے دیکھے ہونگے لیکن اب ذرا اس شخص سے بھی مل لیجئیے جس نے دو پہیوں پر کم ترین وقت میں ایک میل کا فاصلہ طے کر کے عالمی ریکارڈ قائم کر ڈالا ہے۔برطانیہ میں جاری گڈ وڈ فیسٹیول آف اسپیڈ میں یہ غیر معمولی… Continue 23reading دو پہیوں پر کار چلاکرایک میل کا فاصلہ طے کرنے کا عالمی ریکارڈ

امریکا میں پالتو چوہوں کیلئے باربی کیو کی خصوصی دعوت

datetime 1  جولائی  2015

امریکا میں پالتو چوہوں کیلئے باربی کیو کی خصوصی دعوت

نیویارک(نیوزڈیسک)مشرق میں کھانے پینے کی چیزوں کو چوہوں کی پہنچ سے دور رکھا جاتا ہے، لیکن جناب مغرب میں تو ان کے ٹھاٹ ہی نرالے ہیں۔ یقین نہ آئے تو امریکا کے ایک گھر میں مقیم ان پالتو چوہوں کو ہی دیکھ لی جیے، جن کے لیے ان کے مالک نے باربی کیو کی ایک… Continue 23reading امریکا میں پالتو چوہوں کیلئے باربی کیو کی خصوصی دعوت

امریکی خاتون دنیا کی عمر رسیدہ میراتھون کھلاڑی بن گئیں

datetime 1  جولائی  2015

امریکی خاتون دنیا کی عمر رسیدہ میراتھون کھلاڑی بن گئیں

سان ڈیاگو(نیوزڈیسک)امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر سان ڈیاگو میں ایک 92سالہ امریکی خاتون دنیا کی سب سے عمر رسیدہ میراتھون مکمل کر نے والی خاتون بن گئی ہیں۔ ھاریٹ تھامسن نامی ان خاتون نے نوجوانوں کے ساتھ اس دوڑ میں حصہ لے کر کامیابی سے سات گھنٹے 24منٹ اور 36سیکنڈ میں مسلسل دوڑ کر… Continue 23reading امریکی خاتون دنیا کی عمر رسیدہ میراتھون کھلاڑی بن گئیں

فرانس میں انوکھی کیچڑ کی سالانہ ریس کا انعقاد

datetime 1  جولائی  2015

فرانس میں انوکھی کیچڑ کی سالانہ ریس کا انعقاد

پیرس(نیوزڈیسک )بڑے پیمانے پر مختلف ایونٹس کا انعقاد جہاں صحتمند معاشرے کی عکاسی کرتا ہے، وہیں شرکا کے لیے ذہنی پریشانیاں دور کرنے کا سبب بھی بنتا ہے۔ فرانس میں سالانہ کیچڑ اور رکاوٹوں کو عبور کرنے کی سخت ترین ریس ٹف مڈر کا انعقاد کیا گیا۔ گذشتہ دنوں ہونے والی اس ریس میں سینکڑوں… Continue 23reading فرانس میں انوکھی کیچڑ کی سالانہ ریس کا انعقاد

دنیا کو ملے گا آج 61 سیکنڈ کا منٹ

datetime 30  جون‬‮  2015

دنیا کو ملے گا آج 61 سیکنڈ کا منٹ

پیرس (نیوزڈیسک) سوال کب ایک منٹ درحقیقت ایک منٹ نہیں ہوتا ؟ تو اس کا جواب ہے تیس جون کو 23:59 گرین وچ مین ٹائم (جی ایم ٹی) کا منٹ جب دنیا بھر میں ایک منٹ 61 سیکنڈ پر محیط ہوگا۔اس انوکھے ایونٹ کو لیپ سیکنڈ کا نام دیا جاتا ہے۔اس کی وجہ زمین کی… Continue 23reading دنیا کو ملے گا آج 61 سیکنڈ کا منٹ

کم عمر پاکستانی بچے کااعزاز

datetime 30  جون‬‮  2015

کم عمر پاکستانی بچے کااعزاز

لندن (نیوزڈیسک)ایک 6؍ سالہ برطانوی پاکستانی لڑکے نے جو ایم ایس آفس 2013ء کا مائیکرو سافٹ سرٹیفکیشن پاس کرکے پہلے ہی کم عمر ترین ایم ایس آفس پروفیشنل بن گیا تھا، اس نے اب ایم ایس پاور پوائنٹ اسپیشلسٹ امتحان پاس کرکے اس شعبے میں دنیا کی کم عمر ترین شخصیت کا بھی اعزاز حاصل… Continue 23reading کم عمر پاکستانی بچے کااعزاز

جاپان کی مشہور بلی مر گئی، آخری رسومات میں ہزاروں افراد کی شرکت

datetime 30  جون‬‮  2015

جاپان کی مشہور بلی مر گئی، آخری رسومات میں ہزاروں افراد کی شرکت

ٹوکیو(نیوزڈیسک )غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مغربی جاپان میں بلی ٹاما کیلئے شاہانہ آخری رسومات کا اہتمام کیا گیا جس میں 3 ہزار لے لگ بھگ افراد نے شرکت کی۔ اس موقع پر ہر شخص انتہائی افسردہ نظر آیا۔ ٹاما کے مداحوں کی جانب سے بڑی تعداد میں پھولوں کے گلدستے… Continue 23reading جاپان کی مشہور بلی مر گئی، آخری رسومات میں ہزاروں افراد کی شرکت

مصرمیں لگادنیاکاسب سے بڑاافطاردسترخوان

datetime 30  جون‬‮  2015

مصرمیں لگادنیاکاسب سے بڑاافطاردسترخوان

قاہرہ(نیوزڈیسک) مصر کے شہر اسکندریہ میں روزے داروں کے لیے دنیا کا طویل ترین افطار دستر خوان لگایا گیا جس پر10 ہزار افراد کے افطار کرنے کی گنجائش تھی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مصر کے شہر اسکندریہ میں 800 طلبا کی جانب سے رضاکارانہ طور پر دنیا کا سب سے بڑا افطار دستر… Continue 23reading مصرمیں لگادنیاکاسب سے بڑاافطاردسترخوان

1 422 423 424 425 426 427 428 429 430 431 432 546