منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

چڑیا گھر کے3تین ننھے شیرلوگوں توجہ کا مرکز بن گئے

datetime 2  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیرس (نیوزڈیسک )پیر س کے چڑیا گھر میں نایاب نسل سے تعلق رکھنے والے تین ننھے شیرلوگوں توجہ کا مرکز بن گئے۔فرانس کے چڑیا گھرمیں نایاب نسل سے تعلق رکھنے والے شیر کے 3بچے دیکھنے والوں کی توجہ کا مرکز ہوئے ہیں جنہیں باقاعدہ طور پر عوام کے سامنے پیش کردیا گیا ہے۔پیرس کیVincennesچڑیا گھر میں اپریل میں جنم لینے والے2مہینے کے یہ ننھے شیرمکمل طور پر صحتمند ہیں جن کی چڑیا گھر انتظامیہ خوب دیکھ بھال میں مصروف ہے اور ننھے شیروں کے ناز نخرے اٹھاتے نظر آرہے ہیں۔اپنی ماں کے ساتھ کھیلتے اور شرارتیں کرتے ان تینوں ننھے شیروں میں 2شیرجبکہ ایک شیرنی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…