بیٹن روج(نیوزڈیسک)امریکی ریاست لوزیانا میں آڑو کی مدد سے دنیا کی سب سے بڑی سوئیٹ ڈش تیار کرکے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا گیا ہے۔ آڑو سے بنائی گئی اس ڈش میں وافر مقدار میں آڑو استعمال کیے گئے ہیں، جس کے علاوہ اس میں مکھن، بسکٹ اور چینی بھی ڈالی گئی ہے۔ کئی افراد کی ٹیم نے اس ڈش کو طویل وقت تک پکا کر تیار کیا، جس کا کل وزن2251 ہے۔ عالمی ریکارڈ قائم کرنے کے بعد وہاں موجود تمام افراد نے اس سوئیٹ ڈش کو کھایا اور جشن منایا۔
آڑو سے دنیا کی سب سے بڑی سوئیٹ ڈش تیار
							 ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں 
  آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں 
	
		  - 
دنیا کا انوکھا علاج
 - 
خواتین نے ہنی ٹریپ اور جنسی ہراسانی کا نشانہ بنایا، کمرے میں خفیہ کیمرے لگائے ...
 - 
محکمہ موسمیات کی کل سے بارشوں کی پیشگوئی
 - 
سرگودھا، نوجوان نے بیوی کے ہوتے ہوئے اپنی سالی کو بیوی بنا لیا
 - 
محکمہ موسمیات کی پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی
 - 
پولیس کانسٹیبل نے اسسٹنٹ سب انسپکٹر کی بیوی کو اغوا کر لیا
 - 
امریکا، 4 لاکھ 55 ہزار خواتین رواں سال ملازمتیں چھوڑ گئیں، اہم وجہ بھی سامنے ...
 - 
فیلڈ مارشل کاعہدہ آئینی بنانے کیلئے آرٹیکل243 میں ترمیم کی جائے گی، وفاقی حکومت 27 ...
 - 
سال 2025 میں دنیا کے طاقتور ترین ممالک کون؟ فہرست جاری
 - 
امریکی ڈرون پاکستان کی فضائی حدود سے افغانستان میں داخل ہو رہے ہیں،طالبان کا الزام
 - 
محکمہ موسمیات نے بارش کی پیشگوئی کر دی
 - 
لاہور میں شہری کے قتل کا معمہ حل ہوگیا، بیوی نے آشنا کے ساتھ مل ...
 
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں 
	 
	 		  - 
دنیا کا انوکھا علاج
 - 
خواتین نے ہنی ٹریپ اور جنسی ہراسانی کا نشانہ بنایا، کمرے میں خفیہ کیمرے لگائے گئے، شیر افضل مروت کا...
 - 
محکمہ موسمیات کی کل سے بارشوں کی پیشگوئی
 - 
سرگودھا، نوجوان نے بیوی کے ہوتے ہوئے اپنی سالی کو بیوی بنا لیا
 - 
محکمہ موسمیات کی پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی
 - 
پولیس کانسٹیبل نے اسسٹنٹ سب انسپکٹر کی بیوی کو اغوا کر لیا
 - 
امریکا، 4 لاکھ 55 ہزار خواتین رواں سال ملازمتیں چھوڑ گئیں، اہم وجہ بھی سامنے آ گئی
 - 
فیلڈ مارشل کاعہدہ آئینی بنانے کیلئے آرٹیکل243 میں ترمیم کی جائے گی، وفاقی حکومت 27 آئینی ترمیم کیلئے...
 - 
سال 2025 میں دنیا کے طاقتور ترین ممالک کون؟ فہرست جاری
 - 
امریکی ڈرون پاکستان کی فضائی حدود سے افغانستان میں داخل ہو رہے ہیں،طالبان کا الزام
 - 
محکمہ موسمیات نے بارش کی پیشگوئی کر دی
 - 
لاہور میں شہری کے قتل کا معمہ حل ہوگیا، بیوی نے آشنا کے ساتھ مل کر قتل کیا
 - 
شوہر نے محبوبہ کی خاطر اپنی ڈاکٹر بیوی کو مار ڈالا
 - 
سونے کی قیمت میں بڑی کمی