جاپان میں رقص پرعائد67سالہ پابندی ختم
اسلام آباد(نیوزڈیسک )آپ ضرور حیران ہوئے ہوں گے کہ جاپان جیسے ملک میں رقص پر پابندی عائد تھی۔ درحقیقت مشرقی ایشیائی ملک میں رقص کرنا مکمل طور پر ممنوع نہیں تھا۔ رقص کے شوقین ان جگہوں یا نائٹ کلبوں میں جا کر اپنا شوق پورا کرسکتے تھے جنھوں نے حکومت سے اس مقصد کے لیے… Continue 23reading جاپان میں رقص پرعائد67سالہ پابندی ختم











































