بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

امریکا میں کار ریس کے دوران خطرناک حادثہ

datetime 7  جولائی  2015 |

نیویارک(نیوزڈیسک)عام طور پر فلموں میں گاڑیوں کو ہوا میں اچھلتے ہوئے اور گر کر تباہ ہوتے ہوئے تو سب ہی نے دیکھا ہوگیا لیکن جناب یہ کسی ایکشن فلم کے مناظر نہیں بلکہ حقیقی حادثہ ہے۔امریکی ریاست فلوریڈا میں کار ریس کے دوران خطرناک حادثے نے دیکھنے والوں کے اوسان خطا کردیئے۔اسپرنٹ کپ نامی اس مقابلے کے دوران ایک ڈرائیور اپنی کار پر کنٹرول کھو بیٹھا جس کے نتیجے میں کار قلابازیاں کھاتے ہوئے دور جا گری۔حادثے کے نتیجے میں کار مکمل طور پر تباہ ہوگئی جبکہ دیگر 11گاڑیوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لیا تاہم حیرت انگیز طور پر کسی قسم کا جانی نقصان نہ ہوا اور تمام ڈرائیور ز محفوظ رہے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…