عمر رسیدہ شخص کے تہہ خانے سے ٹینک برآمد
برلن(نیوزڈیسک )شمالی جرمنی میں پولیس نے دوسری عالمی جنگ کے دوران استعمال ہونے والا ایک ٹینک قبضے میں لیا ہے جو ایک عمر رسیدہ شخص کے تہہ خانے میں رکھا ہوا تھا۔پینتھر نامی یہ ٹینک ہیکنڈورف کے قصبے میں 78 سال کی عمر کے ایک شخص کے گھر میں تھا۔اس ٹینک کے علاوہ وہاں مختلف… Continue 23reading عمر رسیدہ شخص کے تہہ خانے سے ٹینک برآمد







































