بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

اترپردیش میں بچے کی پیدائش پروظیفہ،بھارتی خواتین نے کیاکیا؟

datetime 3  جولائی  2015

اترپردیش میں بچے کی پیدائش پروظیفہ،بھارتی خواتین نے کیاکیا؟

لاہور(نیوزڈیسک)بھارتی ریاست اتر پردیش میں بچہ کی پیدائش کے بعد ان کی مناسب خوراک کیلئے ماں کو ہر ماہ 1400روپے وظیفہ دیئے جانے کا قانون ریاستی حکومت کیلئے مشکلات کا باعث بن گیا ہے۔ اب تک کئی خواتین صرف 10ماہ میں 5، 5مرتبہ ماں بننے کی دستاویزات جمع کروا کے رقم وصول کر رہی ہیں… Continue 23reading اترپردیش میں بچے کی پیدائش پروظیفہ،بھارتی خواتین نے کیاکیا؟

میاں بیوی کی ایک ساتھ مرنے کی خواہش پوری ہوگئی

datetime 3  جولائی  2015

میاں بیوی کی ایک ساتھ مرنے کی خواہش پوری ہوگئی

واشنگٹن (نیوزڈیسک )امریکی ریاست سنتیاگو میں رہائش پزیر 96 سالہ خاتون جینٹ ٹوزکو اور ان کے 95 سالہ شوہر الیگزینڈر ٹوزکو نے موت سے قبل انہوں نے اس خواہش کا اظہار کیا تھا کہ وہ ایک دوسرے کی آغوش میں یا ہاتھ تھام کر موت کو خوش آمدید کہیں گے۔ 75 سال تک دونوں نے… Continue 23reading میاں بیوی کی ایک ساتھ مرنے کی خواہش پوری ہوگئی

آڑو سے دنیا کی سب سے بڑی سوئیٹ ڈش تیار

datetime 3  جولائی  2015

آڑو سے دنیا کی سب سے بڑی سوئیٹ ڈش تیار

بیٹن روج(نیوزڈیسک)امریکی ریاست لوزیانا میں آڑو کی مدد سے دنیا کی سب سے بڑی سوئیٹ ڈش تیار کرکے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا گیا ہے۔ آڑو سے بنائی گئی اس ڈش میں وافر مقدار میں آڑو استعمال کیے گئے ہیں، جس کے علاوہ اس میں مکھن، بسکٹ اور چینی بھی ڈالی گئی ہے۔ کئی افراد… Continue 23reading آڑو سے دنیا کی سب سے بڑی سوئیٹ ڈش تیار

نابینافرانسیسی کوہ پیماپہاڑعبورکرگئے

datetime 3  جولائی  2015

نابینافرانسیسی کوہ پیماپہاڑعبورکرگئے

پیرس(نیوزڈیسک)پانچ مکمل یا جزوی نابینا افراد نے مشرقی فرانس کے پہاڑی سلسلے کو عبور کر لیا۔ ان کی مدد اس جی پی ایس نظام نے کی، جس کے خالق یہ امید کرتے ہیں کہ اس سے دنیا بھر میں بصارت کے مسائل کے شکار لاکھوں افراد کی مدد کی جا سکے گی۔گزشتہ ہفتے فرانسیسی پہاڑی… Continue 23reading نابینافرانسیسی کوہ پیماپہاڑعبورکرگئے

آنکھوں کو لبھانے والی کیوں لکھا،بھارتی بیوروکریٹ کا مشہور رسالے آئوٹ لک پر مقدمہ

datetime 3  جولائی  2015

آنکھوں کو لبھانے والی کیوں لکھا،بھارتی بیوروکریٹ کا مشہور رسالے آئوٹ لک پر مقدمہ

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارت کی ایک بیوروکریٹ نے مشہور رسالے آٹ لک پر ان کو آنکھوں کو لبھانے والی (eye candy) سرکاری ملازم کہنے پر مقدمہ کر دیا ہے۔اس رسالے نے سرکاری ملازم سمیتا سابھرول کا ایک کارٹون بھی چھاپا ہے جس میں وہ ماڈلنگ کر رہی ہیں اور ان کے سیاستدان ان کو ہوس بھری نظروں… Continue 23reading آنکھوں کو لبھانے والی کیوں لکھا،بھارتی بیوروکریٹ کا مشہور رسالے آئوٹ لک پر مقدمہ

ہوا بازی کی طویل ترین پرواز کا ریکارڈ

datetime 2  جولائی  2015

ہوا بازی کی طویل ترین پرواز کا ریکارڈ

لندن (نیوزڈیسک)شمسی توانائی سے چلنے والے طیارے ’سولر امپلس‘ نے تاریخ کی سب سے لمبی بلا تاخیر پرواز کا ریکارڈ توڑ دیا ہے اور ہوا بازی کی تاریخ کی طویل ترین سولو فلائٹ کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔اس کے علاوہ، شمسی توانائی کی مدد سے چلنے والی کسی شے کا یہ سب سے لمبا… Continue 23reading ہوا بازی کی طویل ترین پرواز کا ریکارڈ

بھارت: ٹیچرنے48عالمی ریکارڈ بنا ڈالے

datetime 2  جولائی  2015

بھارت: ٹیچرنے48عالمی ریکارڈ بنا ڈالے

ممبئی(نیوزڈیسک)بھارت کے ایک سکول ٹیچر نے اپنے بڑے منہ کا بھرپور استعمال کرتے ہوئے منہ میں زیادہ چیزیں رکھنے کے 48 عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لئے۔ موصوف کہتے ہیں یہ ریکارڈ ان کی پانچ سالہ محنت کا نتیجہ ہیں۔اپنے منہ کے سائز کی وجہ سے بھارتی سائنس ٹیچر نے بانوے پینسلز، بارہ موم بتیاں… Continue 23reading بھارت: ٹیچرنے48عالمی ریکارڈ بنا ڈالے

امریکہ: 107سالہ قدیم پل دھماکا خیز مواد سے گرا دیا گیا

datetime 2  جولائی  2015

امریکہ: 107سالہ قدیم پل دھماکا خیز مواد سے گرا دیا گیا

ہیرس برگا(نیوزڈیسک )امریکی ریاست پنسلوانیا میں 107 سالہ قدیم پل دھماکا خیز مواد سے گرا دیا گیا،دریا پر بنا پل گرانے کیلئے 72پاونڈز دھماکاخیز ماد استعمال کیا گیا ،دھماکا ہونے ہی چند لمحوں میں پل گر گیا اور فضا میں گرد کے بادل نظر آنے لگے،پل ناقابل استعمال ہونے کی وجہ سے 2009 میں آمدورفت… Continue 23reading امریکہ: 107سالہ قدیم پل دھماکا خیز مواد سے گرا دیا گیا

کروڑ پتی بھکاریوں کا مرکز

datetime 2  جولائی  2015

کروڑ پتی بھکاریوں کا مرکز

اسلام آباد(سپیشل رپورٹ) دنیا بھر سے لوگ بہتر مواقع کی تلاش میں متحدہ عرب امارات ملازمت کی تلاش کیلئے جاتے ہیں ۔ اس ملک میں جہاں عام افراد کو پیسے کمانے کے بہترین مواقع میسر ہیں وہیں بھکاری بھی کسی سے پیچھے نہیں ۔دبئی کی ایک مسجد کے قریب ایک خاتون کو بھیک مانگتے ہوئے… Continue 23reading کروڑ پتی بھکاریوں کا مرکز

1 420 421 422 423 424 425 426 427 428 429 430 546