پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

آگ سے کودنے کاکھیل منچلوں کومہنگاپڑگیا

datetime 4  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میڈرڈ(نیوزڈیسک )خطروں کے کھلاڑی خطرات سے گھبراتے نہیں اور اپنے شوق کو پورا کر نے کے لیے کچھ بھی کرنے کو تیار ہو جاتے ہیں۔ اسپین میں من چلے نوجوانوں کا ہجوم اپنی بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے سلگتے آگ کے اوپر سے چھلانگ لگانے کا کھیل کھیل رہا تھا اور ایک ایک کرکے سب داد وصول کرنے کی خاطر آگ کے اوپر سے جمپ لگانے میں مصروف تھے۔ ان ہی کی دیکھا دیکھا 2نوجوانوں نے بیک وقت ایک ساتھ آگ سے چھلانگ لگانے کی کوشش کی، لیکن بدقسمتی سے آگ کے اوپر جمپ کرتے وقت دونوں کامیابی سے پار ہو جانے کے بجائے ایک دوسرے کے ساتھ ٹکرا کر آگ ہی میں گر گئے۔ انھیں گرتا دیکھ کر وہاں موجود ہجوم ان کی مدد کو فورا پہنچ گیا اور انھیں اس مشکل سے نکال کر بچا لی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…