بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

نگ سوٹ پہن کر پہاڑ میں موجود 2میٹر چوڑے غار سے گزر کر سب کو حیران کر دیا

datetime 5  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک )سوئزرلینڈکے پہاڑی علاقے میں بہادر خطروں کے کھلاڑی نے ونگ سوٹ پہن کر پہاڑ میں موجود 2میٹر چوڑے غار کے اندر سے گزر کر اپنی بہادری کا مظاہرہ پیش کیا۔ جان کو خطروں میں ڈال کر اس کھلاڑی نے ونگ سوٹ پہن کر آزاد پرندوں کی طرح پہاڑ کی چوٹی سے چھلانگ لگائی اور اڑتے ہو ئے پہاڑ کے وسط میں موجود اس غار کے اندر سے گزر کر اپنے کارنامے کی تکمیل کی۔ اس کرتب کے دوران اس نوجوان کی خوشی قابلِ دیدنی تھی، جہاں اس کی ذرا سی بھی غلطی اسے موت کے منہ میں لے جاسکتی تھی۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…