چین میں منچلوں نے کتوں کو آئی واچ پہنادی
بیجنگ (نیوزڈیسک )چین میں کروڑ پتیوں کی دوسری نسل نے پورے معاشرے کا تانا بانا ہلاکر رکھ دیا۔ ان کے کتے ایک نہیں دو دو ایپل گولڈ واچ پہنتے ہیں۔ جبکہ یہ نوجوان اپنی دولت کی چھچھورے طریقے سے نمائش کرتے ہوئے اپنی تصاویر سوشل سائٹ پرپوسٹ کرتے ہیں ۔ چینی زبان میں فیورڈائیکے نام… Continue 23reading چین میں منچلوں نے کتوں کو آئی واچ پہنادی







































