پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

مہارت سے جا نوروں اور پر ندوں کی آوازکی نقالی کرنیوالاشخص

datetime 11  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(نیوزڈیسک)مہارت اور صلاحیت خداداد شے ہے ،آج ہم آپ کی ملاقات ایک ایسے با صلاحیت شخص سے کرارہے ہیں جو مختلف جنگلی جا نورں اور پر ندوں کی آواز نکالنے میں ما ہر ہے۔ ہاتھی ،کتا ،بلی،کوا،بھیڑ ،بھیڑیا،طوطا،الو ،چڑیا،گھوڑا،گائے،بندراوربطخ میں سے کسی بھی جانور یا پر ندے کا جیسے ہی نا م لیا جائے، یہ شخص بغیر فورا ہی اس کی آواز نکالنے لگتا ہے۔ اس انوکھے فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس افریقی شخص کے منہ سے نکلنے والی آوازیں سن کر نا صرف حقیقت کا گمان ہوتا ہے بلکہ گمان ہوتا کہ جیسے یہ آوازیں خودجا نورہی نکال رہے ہوں۔



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…