ہیئر بینڈز کے لیے جان داو پر لگانے والی کتیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پینسلوینیا کی ایک کتیا کے پیٹ کی سرجری کی گئی تو اس کے معدے میں سے 62 ہیئر بینڈز، 8 انڈروئیر اور اسی طرح کا دوسرا سامان نکلا۔ مارس میں واقع گڈ شیفرڈ ویٹرنری ہوسپیٹل کے ڈاکٹر ہشام ابراہیم نے اس کتیا کا آپریشن کیا۔ دیگر اشیاءکے ساتھ ، کتیا کے پیٹ سے… Continue 23reading ہیئر بینڈز کے لیے جان داو پر لگانے والی کتیا











































