بیجنگ(نیوزڈیسک)جاپان کے گاﺅں Miyagiمیں ایک نہیں دو نہیں بلکہ 200سے زائد لو مڑیوں کا راج ہے۔فوکس ولیج کے نام سے مشہور اس پہاڑی علاقے میں انسانو ں کے ساتھ ساتھ لومڑیا ں بھی رہائش پذیر ہیں جنھیں دیکھنے کیلئے دنیا بھر سے سیاح اس علاقے کا ررخ کر تے اور ان کے ساتھ بلاخوف وقت گزارتے ہیں۔ اس علاقے کو سیاحوں کیلئے مزید متاثر کن بنانے کی خاطر یہاں ریسٹورنٹس اور عارضی رہائش گاہوں کو بھی لومڑیوں کی تصاویر اور ان سے منسلک اشیاءسے سجا یا گیا ہے۔یہ لو مڑیاں انسان دوست ہیں جو انسانو ں کو اپنے اردگرد دیکھ کر نا توگھبراکر بھاگتی ہیں اور نہ انھیں نقصا ن پہنچاتی ہیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پروٹیکٹیڈ صارفین کی سبسڈی ختم کرنے کی تجویز نا منظور
-
اللہ سے خوش قسمتی مانگو
-
ملک بھر میں عیدالاضحی پر گیس فراہمی کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
جسپریت بمراہ نے ٹی 20 کی تاریخ کا ناپسندیدہ اور منفرد ریکارڈ بنا لیا
-
بھانجی سے زیادتی مقدمے میں نامزد ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
-
کیا تعلیمی اداروں میں موسمِ گرما کی تعطیلات 15 جون سے ہوں گی؟ طلبا کے لئے نئی خبر آگئی
-
جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، باپ، تین بیٹے اور بیٹی جاں بحق
-
ثاقب چدھڑ نے مومنہ اقبال کو کیا کچھ دیا؟ ارشاد بھٹی کا بڑا دعویٰ
-
ماہانہ 200 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین کیو آر کوڈ کے ذریعے سبسڈی کیسے حاصل کریں؟ طریقہ...
-
نجی ہسپتال سے 18 سالہ نرس کی لاش برآمد
-
بھارت میں رواں ماہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں چوتھی بار اضافہ کردیاگیا
-
پاکستان بھر سے اندرون اور بیرونِ ملک کی 83 پروازیں منسوخ، وجہ سامنے آگئی
-
فریج کے بغیر قربانی کا گوشت محفوظ رکھنے کا زبردست طریقہ
-
غیرقانونی طریقے سے یورپ جانے کی خواہش، درجنوں پاکستانی ڈی پورٹ



















































