کھیتوں کی دیکھ بھالی کا کام ڈوگی میاں نے سنبھال لیا
ماسکو(نیوزڈیسک).یوں تو کتے اپنی وفاداری کی وجہ سے مشہور ہیں، لیکن روس میں اس ڈوگی میاں نے تو اپنی صلاحیتوں کے بل بوتے سب کو اپنا دیوانہ بنا لیا ہے۔ 48سالہ الیگزینڈر نامی کسان کے پالتو کتے نے اپنے مالک کی مدد کرنے کے غرض سے کھیتوں میں کام کرنا شروع کر دیا ہے اور… Continue 23reading کھیتوں کی دیکھ بھالی کا کام ڈوگی میاں نے سنبھال لیا