بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

کولمبیا کے جنگل میں گم ہونیوالی 7سال کی بچی 18دن بعد زندہ مل گئی

datetime 14  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کولمبیا(نیوزڈیسک )جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے،کولمبیا کے جنگل میں کھو جانےوالی سات سال کی بچی اٹھارہ دن بعد زندہ مل گئی ۔کولمبیا پولیس کا کہنا ہے کہ سات سال کی جسیکا پیٹریکا تین ہفتے قبل شمالی کولمبیا کے گھنے جنگل میں اپنے والدین کے ساتھ ناریل اکٹھے کرتے ہوئے گم ہو گئی تھی۔پولیس کے سو سے زائد اہلکاروں نے مسلسل اٹھارہ دن کی کوششوں کےبعدبالاخر لڑکی کو ڈھونڈ نکالا۔پولیس کا کہنا ہے کہ جنگل میں اکیلی رہ کربچی نڈھال ہو گئی ہے لیکن اسکی حالت خطرے سے باہر ہے۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…