منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

شہزادہ ولیم نے ائرایمبولینس پائلٹ کی نوکری شروع کردی

datetime 15  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (نیوزڈیسک )برطانوی شہزادہ ولیم نے ائرایمبولینس ہیلی کاپٹر کے پائلٹ کے طور پر نئے کیریئر کا آغاز کردیا ہے۔ شہزادہ ولیم اس سے قبل شاہی ائرفورس میں سرچ اینڈ ریسکیو پائلٹ تھے۔ وہ اب کیمبریج ائرپورٹ سے خصوصی ڈاکٹروں اور پیرا میڈکس کے ساتھ مشرقی برطانیہ میں پرواز کریں گے۔ 33 سالہ شہزادہ ولیم نے کہا میری نئی جاب مجھےاچھا شخص بنائے رکھے گی۔ اس قسم کی جاب قیمتی اور اہم ہوتی ہے اور اس میں میرے لئے ذمہ داری کا عنصر موجود ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…