سین ڈیاگو(نیوزڈیسک) امریکا کے سین ڈیاگو چڑیا گھر میں چار ننھے چیتو ں کی پہلی سالگرہ دھوم دھام سے منائی گئی.کیلی فورنیا کے سین ڈیاگو چڑیا گھر میں ننھے چیتوں کی پہلی سالگرہ پر جشن کا سماں تھا۔ چڑیا گھر انتظامیہ نے سالگرہ کی مناسبت سے چیتوں کے لیے ٹھنڈی میٹھی مزیدار ٹریٹ کا اہتمام کیا تھا۔اس موقع پر ننھے چیتوں کو ان کی پسندیدہ اشیا سے سجا کیک پیش گیا۔ ماں سمیت چاروں بچوں نے سالگرہ کی دعوت کے خوب مزے اڑائے۔
سین ڈیاگو چڑیا گھر میں چار ننھے چیتو ں کی پہلی سالگرہ منائی گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































