منگل‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2025 

بھوک ہڑتال کا سلسلہ ڈھائی ہزار سال قبل شروع ہوا

datetime 21  جولائی  2015

بھوک ہڑتال کا سلسلہ ڈھائی ہزار سال قبل شروع ہوا

لاہور (نیوزڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کراچی میں اپنے کارکنوں کو نشانہ بنائے جانے اور ان کی سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں غیرقانونی گرفتاریوں کے خلاف لندن میں تادم مرگ بھوک ہڑتال پر مصر ہیں۔ انہیں یہ بات ذہن میں رکھنی چاہئے کہ 1981ء میں آئرش ری پبلکن آرمی کے 10 قیدیوں نے… Continue 23reading بھوک ہڑتال کا سلسلہ ڈھائی ہزار سال قبل شروع ہوا

مس الوداع‘ جرمنی کی خوبصورت خاتون گورکن

datetime 21  جولائی  2015

مس الوداع‘ جرمنی کی خوبصورت خاتون گورکن

جرمنی(نیوزڈیسک) جرمنی میں مردوں کی تدفین کرنے والے خاتون راشیل مرکس کو آن لائن مقابلوں میں جرمنی کی خوبصورت ترین خاتون گورکن کا اعزاز حاصل ہے اور انہیں مس الوداع(مس فیئرویل)کا اعزاز بھی دیا گیا ہے۔مرکس اپنے شوہر کے ساتھ جرمنی کے شہر لیکہائم میں رہتی ہیں اور انہوں نے 46 خواتین کو ہرا کر… Continue 23reading مس الوداع‘ جرمنی کی خوبصورت خاتون گورکن

یونان میں عورت قبر سے زندہ نکالے جانے پر چل بسی

datetime 21  جولائی  2015

یونان میں عورت قبر سے زندہ نکالے جانے پر چل بسی

ایتھنز(نیوزڈیسک) یونان میں ایک خاتون دفن کیے جانے کے ایک گھنٹے بعد زندہ ہوکر مدد کے لیے پکارنے لگی لیکن جب قبر کھول کر اسے نکالا گیا تو تب تک وہ واقعی مرچکی تھی۔قبرستان کا ایک ملازم دو ساتھیوں کے ساتھ قبروں کا معائنہ کررہا تھا کہ تازہ بنی قبر کے اندر سے آوازیں سن… Continue 23reading یونان میں عورت قبر سے زندہ نکالے جانے پر چل بسی

آسٹریلیا میں آئندہ 5 سال کے دوران 20 لاکھ بلیوں کو قتل کیا جائے گا

datetime 21  جولائی  2015

آسٹریلیا میں آئندہ 5 سال کے دوران 20 لاکھ بلیوں کو قتل کیا جائے گا

میلبورن(نیوزڈیسک) آسٹریلوی حکومت نے بلیوں کے خلاف اعلان جنگ کردیا ہے جس کے تحت آئندہ 5 سالوں میں لاکھوں بلیوں کو ختم کیا جائے گا۔بلیوں کے خلاف اعلانِ جنگ کرتے ہوئے آسٹریلیا کے وزیرماحولیات گریگ ہنٹ نے میلبورن کے چڑیا گھر میں 5 سالہ حکومتی منصوبے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ 2020 تک 20… Continue 23reading آسٹریلیا میں آئندہ 5 سال کے دوران 20 لاکھ بلیوں کو قتل کیا جائے گا

”7شیروں کو رائے ونڈ میں چھوڑ دیا گیا“

datetime 21  جولائی  2015

”7شیروں کو رائے ونڈ میں چھوڑ دیا گیا“

لاہور(نیوزڈیسک ) جنوبی افریقہ سے سے لائے گئے 7 شیروں کو رائے ونڈ سفاری پارک میں چھوڑ دیا گیا۔ شیروں کو دیکھنے کے لئے شہریوں کا تانتا بندھ گیا ۔ محکمہ وائلڈ لائف کے حکام کا کہنا ہے کہ شیر انتہائی خوبصورت اور توانا ہیں، 4 شیروں کو پنجرے میں بند رکھا گیا ہے جبکہ… Continue 23reading ”7شیروں کو رائے ونڈ میں چھوڑ دیا گیا“

برطانیہ میں ہوا سست رفتار گھونگوں کی ریس کا عالمی مقابلہ!

datetime 20  جولائی  2015

برطانیہ میں ہوا سست رفتار گھونگوں کی ریس کا عالمی مقابلہ!

لندن (نیوزڈیسک ) برطانیہ میں سست رفتار گھونگوں کی ریس کا مقابلہ ہوا ۔ہر سال کی طرح اس سال بھی برطانوی کاؤنٹی ورفوک میں دنیا کے سست ترین کیڑے ، گھونگوں کی ریس کے عالمی مقابلے کا انعقاد کیا گیا ۔ اس ریس میں گھونگوں کو میز کے اوپر سجے میدان پر 13انچ کا فاصلہ طے… Continue 23reading برطانیہ میں ہوا سست رفتار گھونگوں کی ریس کا عالمی مقابلہ!

برازیل میں روبک کیوب حل کرنےکا عالمی مقابلہ

datetime 20  جولائی  2015

برازیل میں روبک کیوب حل کرنےکا عالمی مقابلہ

ساو پولو (نیوزڈیسک )برازیل میں روبک کیوب حل کرنے کی عالمی چیمپئین شپ میں آسٹریلوی نوجوان نے میدان مار لیا۔ساو پولو میں ہوئی چیمپئن شپ میں آسٹریلیوی کھلاڑی فیلکس زیمڈیک نے مسلسل دوسری بار ٹائٹل اپنے نام کیا۔ فیلکس نے پانچ اعشاریہ چھ نو پانچ سکینڈ میں رنگ برنگا روبک کیوب حل کر کے اپنی… Continue 23reading برازیل میں روبک کیوب حل کرنےکا عالمی مقابلہ

شارجہ میں شیشوں کا لباس پہنے رقاصوں کی انوکھی پرفارمنس

datetime 20  جولائی  2015

شارجہ میں شیشوں کا لباس پہنے رقاصوں کی انوکھی پرفارمنس

شارجہ (نیوزڈیسک )عید کے تیسرے دن شارجہ کی سڑکوں پر ایک انوکھے ڈانس گروپ نے شیشے کا بنا منفرد لباس پہن کر لوگوں کا دل جیت لیا۔انوکھا لباس،انوکھا انداز،رقص تو بہت دیکھےہونگے، لیکن ایسا پہلے کبھی نہ دیکھاہوگا۔شارجہ کی سڑکوں پر سلواکیہ سے تعلق رکھنے والے منفرد ڈانس گروپ نےسماں باندھ دیا۔ایک خاص لباس پہن… Continue 23reading شارجہ میں شیشوں کا لباس پہنے رقاصوں کی انوکھی پرفارمنس

جاپان کا ایک منفرد ہوٹل جہاں ملازمین کی بجائے روبوٹ کام کرتے ہیں

datetime 20  جولائی  2015

جاپان کا ایک منفرد ہوٹل جہاں ملازمین کی بجائے روبوٹ کام کرتے ہیں

ناگاساکی(نیوزڈیسک )دور جدید میں آہستہ آہستہ اب انسانوں کی جگہ روبوٹ لے رہے ہیں جب کہ جاپان میں ایک ایسا ہوٹل موجود ہے جہاں داخل ہوتے ہی آپ کو انسانوں کی بجائے روبوٹ خوش آمدید کہیں گے۔جاپان کے شہرناگا ساکی میں حال ہی میں افتتاح ہونے والے اس ہوٹل میں ایک رات کا کرایہ قریبا… Continue 23reading جاپان کا ایک منفرد ہوٹل جہاں ملازمین کی بجائے روبوٹ کام کرتے ہیں

1 409 410 411 412 413 414 415 416 417 418 419 547