بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

مس الوداع‘ جرمنی کی خوبصورت خاتون گورکن

datetime 21  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جرمنی(نیوزڈیسک) جرمنی میں مردوں کی تدفین کرنے والے خاتون راشیل مرکس کو آن لائن مقابلوں میں جرمنی کی خوبصورت ترین خاتون گورکن کا اعزاز حاصل ہے اور انہیں مس الوداع(مس فیئرویل)کا اعزاز بھی دیا گیا ہے۔مرکس اپنے شوہر کے ساتھ جرمنی کے شہر لیکہائم میں رہتی ہیں اور انہوں نے 46 خواتین کو ہرا کر جرمنی کی سب سے خوبصورت خاتون گورکن کا اعزاز حاصل کیا ہے جس پر انہیں فخر ہوا ہے۔ ان مقابلوں کا مقصد گورکن جیسے پیشے کو بھی دوسرے کاموں کی طرح عزت دلانا ہے لیکن یہ اعزاز حاصل کرنے کے بعد ان کے کاروبار میں بہت اضافہ ہوا ہے اور لوگ اپنے مردے دفنانے کے لیے ان سے رابطہ کررہے ہیں۔

20

مرکس کے شوہر اسٹیفن اپنی بیوی کو اعزاز ملنے پر بہت خوش ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ میں اپنی بیوی کو اکثر کہا کرتا تھا کہ تم بہت خوبصورت ہو اور اب اسے میری بات کا یقین ہونے لگا ہے۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…