ماچس کی تیلیوں سے بحری جہاز تیار کرڈالا
اسلام آباد(نیوزڈیسک )ماچس کی تیلیاں آگ جلانے کے کام تو آتی ہی ہیں، لیکن ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والے ایک آرٹسٹ نے اب ان نازک لکڑی کی تیلیوں سے حیرت انگیز ماڈلز تیار کرتے ہوئے، ان کا انوکھا استعمال شروع کر دیا ہے۔ 63سالہ یہ ماہر آرٹسٹ ماچس کی تیلیوں کو گ±لو سے چپکاتے ہوئے… Continue 23reading ماچس کی تیلیوں سے بحری جہاز تیار کرڈالا