پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

9ٹن وزنی ٹرک کی مدد سے 166فٹ اونچی چھلانگ لگا نے کا ریکارڈ

datetime 28  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(نیوزڈیسک )خطروں کے کھلاڑی نے9ٹن وزنی سیمی ٹرک کی مدد سے 166فٹ اونچی چھلانگ لگا کر عالمی ریکارڈبنا ڈالا۔ امریکہ سے تعلق ر کھنے وا لے گریگ گوڈفرے نامی خطروں کے کھلاڑی نے ریاست Montanaمیں 9ٹن وزنی سیمی ٹرک70میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ریمپ پر دوڑاتے ہوئے انوکھا ریکارڈ قائم کر دیا۔گریگ نے اپنے ننھے ٹرک کی مدد سے ریمپ سے چھلانگ لگاتے ہوئے اپنے ٹرک کو 166فٹ اونچائی تک اچھال کر یہ عالمی کارنامہ انجام دیا اور اپنا نام گینز ریکارڈ بک میں درج کروا لیا۔ اس خطرناک اسٹنٹ کے دوران ڈرائیور کی معمولی سی غلطی بھی یقینا اس کے لئے جان لیوا ثابت ہو سکتی تھی تاہم ارادے مضبوط ہوں اور جنون ہو تو کیا ممکن نہیں۔۔!

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…