بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

کراچی کے ساحل پر جیلی فش،3 روز کیلئے سی ویو جانے پر پابندی

datetime 28  جولائی  2015 |

کراچی (نیوزڈیسک )کراچی کے ساحل پر بڑی تعداد میں جیلی فش تیز سمندری لہروں کے ساتھ آگئی ہیں۔ جیلی فش کے چھو جانے سے جسم شدید تکلیف کا شکار ہوتا ہے اور اس کی وجہ سے ساحل پر تفریح کیلئے آنے والوں کو شدید تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ جیلی فش سال میں ایک بار کراچی کے ساحل پر تیز سمندری لہروں کے ساتھ بڑی تعداد میں آجاتی ہیں۔ جیلی فش سے بچاو کے اقدامات کرتے ہوئے کلفٹن کنٹونمنٹ نے ساحل پر تفریح کے لیے جانے والوں پر 3روز کی پابندی لگادی ہے اور راستے بند کردیئے ہیں۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…