بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

واشنگٹن میں میوزیم کی عمارت میں پلاسٹک کی گیندوں کا سمندر بنا دیا گیا

datetime 25  جولائی  2015

واشنگٹن میں میوزیم کی عمارت میں پلاسٹک کی گیندوں کا سمندر بنا دیا گیا

واشنگٹن (نیوزڈیسک )اگر آپ سکون چاہتے ہیں تو ساحل پر جانے کی ضرورت نہیں ، امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں نیشنل بلڈنگ میوزیم کی عمارت میں دس ہزار مربع فٹ رقبے پر پلاسٹک کی گیندوں کا سمندر بنا دیا گیا ہے جس میں آپ چھلانگ لگا سکتے ہیں ۔ اسے دی بیچ کا نام دیا گیا… Continue 23reading واشنگٹن میں میوزیم کی عمارت میں پلاسٹک کی گیندوں کا سمندر بنا دیا گیا

چین : بچے کا ہاتھ قیمہ بنانے والی مشین میں پھنس گیا

datetime 25  جولائی  2015

چین : بچے کا ہاتھ قیمہ بنانے والی مشین میں پھنس گیا

بیجنگ (نیوزڈیسک )چین میں بچے کا ہاتھ قیمہ بنانے والی مشین میں پھنس گیا ،ریسکیو ورکرز نے بچےکواس مصیبت سے نجات دلا ئی ۔چین کےشہر ڈینگ شان میں 2 سال کے بچےنے کھیل ہی کھیل میں اپنا ہاتھ قیمہ بنانے والی مشین میں پھنسا لیا۔ امدادی کارکنوں نے مشین کے پرزے کاٹ کر بچے کا… Continue 23reading چین : بچے کا ہاتھ قیمہ بنانے والی مشین میں پھنس گیا

عدالت میں بھی خواتین فطرت نہ بھلا سکیں،زبردست لڑائی،دونوں حوالات میں بند

datetime 25  جولائی  2015

عدالت میں بھی خواتین فطرت نہ بھلا سکیں،زبردست لڑائی،دونوں حوالات میں بند

گوجرانوالہ(نیوزڈیسک )گوجرانوالہ کی سیشن کورٹ میں ایک مقدمہ میں پیشی پر آئی ہوئی دو خواتین آپس میں لڑپڑیں جس پر پولیس نے دونوں کوحراست میں لے کر حوالات میں پہنچا دیا۔بتایا گیا ہے کہ دونوں خواتین ایک مقدمہ کے سلسلے میں عدالت آئی تھیں جہاں پہلے ان میں تکرار ہوئی او رپھر انہوں نے ایک… Continue 23reading عدالت میں بھی خواتین فطرت نہ بھلا سکیں،زبردست لڑائی،دونوں حوالات میں بند

دنیا کا سب سے بڑا پھول کھل گیا

datetime 25  جولائی  2015

دنیا کا سب سے بڑا پھول کھل گیا

ٹوکیو(نیوز ڈیسک)دنیا کا سب سے قدیم اور بڑے پھولوں میں سے ایک پھول جاپان کے پارک میں پانچ سال بعد دوبارہ کِھل گیا ہے۔دو میٹر (6.5 فٹ) لمبے لوف جسیم نامی پودے کے پھول شاز و نادر ہی کھلتے ہیں اور ان کی افزائش بھی ایک مشکل عمل ہے۔جاپان کی کیودو نیوز سروس کے مطابق… Continue 23reading دنیا کا سب سے بڑا پھول کھل گیا

برازیل میں چار ٹانگوں والے سانپ کی باقیات دریافت

datetime 24  جولائی  2015

برازیل میں چار ٹانگوں والے سانپ کی باقیات دریافت

برازیلیا(نیوزڈیسک) سائنسدانوں نے کہا ہے کہ انھیں پہلی بار کسی چار ٹانگوں والے سانپ کا رکاز یا فوسل ملا ہے .برازیل سے ملنے والا یہ رکاز 11 کروڑ تیس لاکھ سال قدیم ہے۔ماضی میں بھی کئی بار ٹانگوں والے سانپوں کی باقیات مل چکی ہیں تاہم کہا جا رہا ہے کہ یہ نیا دریافت شدہ… Continue 23reading برازیل میں چار ٹانگوں والے سانپ کی باقیات دریافت

تکیوں سے لڑی گئی سب سے بڑی جنگ، عالمی ریکارڈ ہی قائم کرڈالا

datetime 24  جولائی  2015

تکیوں سے لڑی گئی سب سے بڑی جنگ، عالمی ریکارڈ ہی قائم کرڈالا

سینٹ پال(نیوز ڈیسک)اچھی اور پرسکون نیند کے لیے تکیوں کا استعمال تو کیا جاتا ہی ہے، لیکن امریکا میں تو تکیوں کے ذریعے انوکھی جنگ لڑی جاتی ہے۔ جی ہاں امریکی ریاست مینیسوٹا میں واقع ایک اسٹیڈیم میں تکیوں کی سالانہ لڑائی کا اہتمام کیا گیا، جس میں ہزاروں افراد نے حصہ لیا۔ ایونٹ میں… Continue 23reading تکیوں سے لڑی گئی سب سے بڑی جنگ، عالمی ریکارڈ ہی قائم کرڈالا

ماہرامریکی شیف نے بھالو کی شکل کا پین کیک تیار کر ڈالا

datetime 24  جولائی  2015

ماہرامریکی شیف نے بھالو کی شکل کا پین کیک تیار کر ڈالا

نیویارک(نیوز ڈیسک)دنیا میں باصلاحیت لوگوں کی کمی نہیں لیکن اصل فنکار وہی کہلاتا ہے جو اپنے فن کا مظاہرہ اس ڈھنگ سے کرے کہ سب کو دنگ کردے۔امریکا سے تعلق رکھنے والے ماہر شیف نے بھالوکی شکل کا انوکھا پین کیک تیارکر لیا ہے جو دیکھنے میںیوں لگتا ہے کہ جیسے تصویر ہی اتار لی… Continue 23reading ماہرامریکی شیف نے بھالو کی شکل کا پین کیک تیار کر ڈالا

کینیڈا ‘کیلگری میں بادلوں ا ور ہوا کے بگولے کا انوکھا منظر

datetime 24  جولائی  2015

کینیڈا ‘کیلگری میں بادلوں ا ور ہوا کے بگولے کا انوکھا منظر

کیلگری(نیوز ڈیسک)کینیڈا کے شہر کیلگری میں بادلوں ا ور ہوا کے بگولے نے انوکھا منظر پیدا کردیا۔ کینیڈا کے شہر کیلگری میں موسم نے اچانک انگڑائی لی۔ تیزی سے چھائے بادلوں نے آسمان پر انوکھا منظر بنا دیا۔ پر اسرار بادل ہر چرف چھا گئے۔ اور پورے شہر کو گھیر لیا۔ جس کے بعد ہوا… Continue 23reading کینیڈا ‘کیلگری میں بادلوں ا ور ہوا کے بگولے کا انوکھا منظر

آسٹریلوی شہری نے 20 ہزارمگر مچھ مار ڈالے

datetime 24  جولائی  2015

آسٹریلوی شہری نے 20 ہزارمگر مچھ مار ڈالے

میلبورن(نیوز ڈیسک )آسٹریلیا کے رہائشی مک پٹمین کو ”کروکوڈائل مک“ بھی کہا جاتا ہے کیونکہ انہوں نے اپنے 37 سالہ کیریئر میں 20 ہزار مگر مچھوں کو ٹھکانے لگایا۔آسٹریلیا کے علاقے ڈارون میں رہنے والے مک پٹیمن نے حال ہی میں 5 میٹر لمبے ایک خونخوار مگرمچھ کو فائرنگ کرکے ہلاک کیا جس کی پشت… Continue 23reading آسٹریلوی شہری نے 20 ہزارمگر مچھ مار ڈالے

Page 410 of 545
1 401 402 403 404 405 406 407 408 409 410 411 412 413 414 415 416 417 418 419 545