کیلیفورنیا (نیوز ڈیسک)امریکی ریاست کیلیفورنیا میں چھیاسٹھ افراد نے ایک ساتھ سرفنگ بورڈ پر سواری کرنے کا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ لاس اینجلس کے ہنگ ٹنگٹن ساحل پر ہونے والے اس دلچسپ مقابلے کو دیکھنے کے لئے ہزاروں افراد موجود تھے۔ منچلے امریکی نوجوانوں نے ورلڈ ریکارڈ بنانے کے لئے بیالیس فٹ لمبے سرفنگ بورڈ کا استعمال کیا۔ عالمی ریکارڈ بنانے کے لئے تمام کھلاڑیوں کا سرفنگ بورڈ پر دس سیکنڈ تک رہنا ضروری تھا۔
کیلیفورنیا میں 66 افراد نے ایک ساتھ سرفنگ کرنے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تنخواہوں کے حوالے سے سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری
-
پاکستان کا المیہ
-
ایرانی ریال کے نئے نرخ سامنے آ گئے
-
علی خامنہ ای کے جنازے پر اسرار نقاب پوش کون تھا؟ شناخت ظاہر
-
اداکارہ مومنہ اقبال ہراسانی کیس، ثاقب چدھڑ بارے عدالت کا اہم فیصلہ آگیا
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی
-
عمران خان اور جمائمہ کا تاریخی لندن والا گھر فروخت کے لیے پیش، قیمت جان کر حیران رہ جائیں گے
-
تولدے گیبریماریم کو پی آئی اے کی قیادت سونپنے کا فیصلہ
-
بھارت و افغانستان کا ڈی این اے ایک جیسا ہے، افغان وزیر کو کہنا مہنگا پڑ گیا
-
امارات کے نائب صدر 77 ویں سالگرہ منانے اسکاٹ لینڈ میں اپنی دلکش اراضی میں پہنچ گئے
-
نئی آٹو پالیسی آخری مراحل میں، کیا گاڑیاں سستی ہوں گی؟
-
پاکستانیوں کے لیے خوشخبری! سعودی عرب نے نیا پیکیج ویزا متعارف کرا دیا
-
100 روپے کی دہی منگوانے پر شوہر کا بیوی پر تشدد، گولی مار دی
-
رشتہ دار نے 6 سالہ بچی کو اغوا کر کے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا



















































