منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

مصوری کیلئے چاول کے کھیتوں کا بطورِ کینوس استعما ل

datetime 27  جولائی  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک )جاپان میں ماہر آرٹسٹوں نے مصوری کیلئے چاول کے کھیتوں کو کینوس کے طور پر استعما ل کر نا شروع کر دیاہے۔ ہالی ووڈ کی شہرہ آفاق فلم اسٹار وارز کے مداح ان ا?رٹسٹوں نے ہرے بھر ے کھیت میں فلم کے مر کزی کر داروں کے پورٹریٹس تخلیق کیے جبکہ چہرے کے خدوخال کو نمایاں کرنے کیلئے پتھروں کے استعما ل کے ساتھ ساتھ فصل کو مناسب طریقے سے کا ٹا بھی گیا۔ چاول کے کھیت میں بنے یہ شاہکار اپنی انفرادیت اور انوکھے پن کے باعث ہر ایک کی توجہ حاصل کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…