منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

پارکر رننگ مظاہرہ پیش کرتے نوجوان نے سب کو حیران کر دیا

datetime 27  جولائی  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک )دنیا میں کچھ انوکھا کر کے لوگوں کو متاثر کرنے کے خواہشمند تو بہت پائے جاتے ہیں لیکن حقیقی فنکار وہی ہے جواپنی صلاحیتیں دِکھا کر لوگوں کو دنگ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو۔برطانیہ سے تعلق رکھنے والے ان نوجوانوں کا شمار بھی ایسے ہی لوگوں میں ہوتا ہے جو فری رننگ کا شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے ایسی مہارت اور بے خوفی سے مشکل ترین رکاوٹیں پھلانگتے ہیں کہ دیکھ کر کسی فلم کے منظر کا گمان ہوتا ہے۔پارکر رننگ کے اس بے مثال مظاہرے کو دیکھ کر کوئی بھی ان نوجوانوں کی شاندارصلاحیتوں کی داد تو دئیے بنا نہیں رہ پاتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…