شیرکے بچے بہترزندگی کیلئے غزہ چھوڑگئے
غزہ(نیوزڈیسک)غزہ پٹی کے ایک مہاجرکیمپ میں ایک فلسطینی شخص اپنے چھ بچوں کے ساتھ ساتھ شیرکے دوبچوں کوبھی پالتارہااب جانوروں کے حقوق کے لیے سرگرم اداروں کی کوششوں سے شیرکے ان دوبچوں کواردن میں ایک نیاگھرمل گیاہے۔میکس اورمونانامی یہ دونوں بچے دس دس مہینے کے ہوگئے تونہ چاہتے ہوئے بھی سمیع الجمال نامی اس فلسطینی… Continue 23reading شیرکے بچے بہترزندگی کیلئے غزہ چھوڑگئے