برلن(نیوزڈیسک)اسے کہتے ہیں مہارت۔جرمنی کے دارلحکومت بر لن میں ایک نو جوان نے اپنی آنکھوں پر سیاہ پٹی باندھ کر 25سیکنڈز میں ریوبک کیو ب حل کر کے سب کو حیران ہی کر دیا۔اس نو جوان نے اپنی آنکوں پر سیاہ پٹی با ندھی اور پھر کسی وقفے کے بغیر اپنے ہاتھوں کو تیزی سے چلا کر سامنے رکھے ریوبک کیو ب کو کسی غلطی کے بغیر حل کر لیاجو کہ یقیناًمہارت اور پر یکٹس کا بہترین مظاہر ہ ہے۔
نو جوان نے آنکھوں پر سیاہ پٹی باندھ کرریوبک کیوب حل کر لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































