جمعرات‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2025 

سائیکل سے الٹی قلابازی لگا کر نوجوان نے کمال کر ڈالا

datetime 15  جولائی  2015

سائیکل سے الٹی قلابازی لگا کر نوجوان نے کمال کر ڈالا

سالٹ لیک سٹی(نیوزڈیسک )سکے کو فضا میں اچھا لنا تو سب نے سنا اور دیکھا ہوگا، لیکن امریکی ریاست یوٹاہ میں ایک ماہر کھلاڑی نے اپنی سائیکل کے ذریعے کئی فٹ لمبی الٹی قلا بازی لگا کر کمال ہی کر دیا ہے۔ اسٹنٹ مین نے اونچی پہاڑیوں پر موجود لوگوں کے ایک مجمع کے سامنے… Continue 23reading سائیکل سے الٹی قلابازی لگا کر نوجوان نے کمال کر ڈالا

موبائل فون کااستعمال کررہاہے بچوں کی نشوونمامتاثر

datetime 15  جولائی  2015

موبائل فون کااستعمال کررہاہے بچوں کی نشوونمامتاثر

کراچی (نیوزڈیسک )ماہرین کا کہنا ہے کہ الیکٹرانک میڈیا، ویڈیو گیمز اور موبائلز کے بے تحاشا استعمال سے بچوں کی سماجی، جذباتی اور ذہنی نشوونما متاثر ہو رہی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ الیکٹرانک میڈیا، ویڈیو گیمز اور موبائلز کے بے تحاشا استعمال سے بچوں کی سماجی، جذباتی اور ذہنی نشوونما متاثر ہو رہی… Continue 23reading موبائل فون کااستعمال کررہاہے بچوں کی نشوونمامتاثر

 عید کی خریداری میچنگ کے دوپٹوں کے بغیر ادھوری

datetime 15  جولائی  2015

 عید کی خریداری میچنگ کے دوپٹوں کے بغیر ادھوری

کراچی(نیوزڈیسک ) عید کی خریداری میچنگ کے دوپٹوں کے بغیر ادھوری ہے۔ لڑکیاں گھروں کی زینت ہیں اور لڑکیوں کی سجاوٹ ہیں قوس قزح کے رنگوں سے سجے، لہراتے بل کھاتے دوپٹے،لباس جدید تراش خراش کا ہو، یا روایتی، میچنگ کی چنریا نہ ہو، بات نہیں بنتی،عید کا سوٹ بنانے کے بعد دوپٹوں کی پیکو… Continue 23reading  عید کی خریداری میچنگ کے دوپٹوں کے بغیر ادھوری

شہزادہ ولیم نے ائرایمبولینس پائلٹ کی نوکری شروع کردی

datetime 15  جولائی  2015

شہزادہ ولیم نے ائرایمبولینس پائلٹ کی نوکری شروع کردی

لندن (نیوزڈیسک )برطانوی شہزادہ ولیم نے ائرایمبولینس ہیلی کاپٹر کے پائلٹ کے طور پر نئے کیریئر کا آغاز کردیا ہے۔ شہزادہ ولیم اس سے قبل شاہی ائرفورس میں سرچ اینڈ ریسکیو پائلٹ تھے۔ وہ اب کیمبریج ائرپورٹ سے خصوصی ڈاکٹروں اور پیرا میڈکس کے ساتھ مشرقی برطانیہ میں پرواز کریں گے۔ 33 سالہ شہزادہ ولیم… Continue 23reading شہزادہ ولیم نے ائرایمبولینس پائلٹ کی نوکری شروع کردی

بھارت میں کتے شیروں کے محافظ

datetime 14  جولائی  2015

بھارت میں کتے شیروں کے محافظ

نئی دہلی (نیوزڈیسک )بھارتی حکومت نے شیروں کو محفوظ رکھنے کے لیے کتوں کی خدمات حاصل کرلی ہیں! بھارت میں شیروں سمیت دیگر جنگلی جانوروں کا غیرقانونی شکار عروج پر ہے۔جنگلی حیات کو شکاریوں سے بچانے کے لیے محکمہ جنگلات نے جرمن شیفرڈ بھرتی کرلیے ہیں۔ بیس جون کو تربیت یافتہ بوگیر کتے مدھیہ پردیش… Continue 23reading بھارت میں کتے شیروں کے محافظ

قصبے میں رہائش اختیار کریں اور مکان مفت پائیں

datetime 14  جولائی  2015

قصبے میں رہائش اختیار کریں اور مکان مفت پائیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک )گانجی نامی پہاڑی قصبہ اٹلی کے جزیرے سسلی پر واقع ہے۔ انتظامی لحاظ سے سسلی خودمختار علاقہ ہے۔ گانجی اٹلی کا تاریخی قصبہ ہے۔ کئی تاریخ داں اسے قدیم یونانی دور کا گاں اینگیون بھی قرار دیتے ہیں جب یہ پورا خطہ یونانیوں کے زیرتسلط تھا، تاہم کچھ اس کی نفی کرتے ہیں۔… Continue 23reading قصبے میں رہائش اختیار کریں اور مکان مفت پائیں

دنیا کا واحد پہاڑ جو بہت اونچا نہیں لیکن پھر بھی کوئی سر کرنے کی ہمت نہ کرسکا کیونکہ۔۔۔

datetime 14  جولائی  2015

دنیا کا واحد پہاڑ جو بہت اونچا نہیں لیکن پھر بھی کوئی سر کرنے کی ہمت نہ کرسکا کیونکہ۔۔۔

اسلام آباد(نیوزڈیسک )ماﺅنٹ کیلاش نامی پہاڑ تبت میں واقع ہے اور اس کی اونچائی قریبا 6,638 میٹر ہے۔ یہ دنیا کے اونچے ترین پہاڑوں میں سے قطعی نہیں ہے لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ آج تک اسے کسی بھی کوہ پیما نے سر نہیں کیا۔ دراصل اس پہاڑ کی ہندو اور بدھ مذہب میں… Continue 23reading دنیا کا واحد پہاڑ جو بہت اونچا نہیں لیکن پھر بھی کوئی سر کرنے کی ہمت نہ کرسکا کیونکہ۔۔۔

امریکی جزیرے میں میئر کے عہدے کی دوڑ میں وھیل بھی شامل

datetime 14  جولائی  2015

امریکی جزیرے میں میئر کے عہدے کی دوڑ میں وھیل بھی شامل

اسلام آباد(نیوزڈیسک )سیاہ و سفید رنگ کی وھیل جنھیں ان کی خونخواری کی بنا پر کِلر وھیلز بھی کہا جاتا ہے، دنیا کے تمام سمندروں میں پائی جاتی ہیں۔ مادہ وھیل کی اوسط عمر پچاس برس ہوتی ہے، مگر کچھ وھیل اسی سے نوے سال تک بھی زندہ رہتی ہیں۔تاہم بحر الکاہل میں پائی جانے… Continue 23reading امریکی جزیرے میں میئر کے عہدے کی دوڑ میں وھیل بھی شامل

سین ڈیاگو چڑیا گھر میں چار ننھے چیتو ں کی پہلی سالگرہ منائی گئی

datetime 14  جولائی  2015

سین ڈیاگو چڑیا گھر میں چار ننھے چیتو ں کی پہلی سالگرہ منائی گئی

سین ڈیاگو(نیوزڈیسک) امریکا کے سین ڈیاگو چڑیا گھر میں چار ننھے چیتو ں کی پہلی سالگرہ دھوم دھام سے منائی گئی.کیلی فورنیا کے سین ڈیاگو چڑیا گھر میں ننھے چیتوں کی پہلی سالگرہ پر جشن کا سماں تھا۔ چڑیا گھر انتظامیہ نے سالگرہ کی مناسبت سے چیتوں کے لیے ٹھنڈی میٹھی مزیدار ٹریٹ کا اہتمام… Continue 23reading سین ڈیاگو چڑیا گھر میں چار ننھے چیتو ں کی پہلی سالگرہ منائی گئی

1 412 413 414 415 416 417 418 419 420 421 422 547