پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

94میٹربلند ٹاور سے اترکر معمرخاتون نے عالمی ریکارڈ قائم کرلیا

datetime 15  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لند ن (نیوزڈیسک )دادا دادی بننے کے بعد بڑھاپے کی دہلیز پر قدم رکھتے ہی بیشتر عمر رسیدہ افراد جینے کی امنگ چھوڑ دیتے ہیں لیکن کچھ کے دل تو بڑھاپے میں بھی جوان ہوتے ہیں۔برطانوی کاونٹی ہیمپ شائر سے تعلق رکھنے والے 101سالہ ان دادی اماں کا شمار بھی ایسے ہی افراد میں کیا جاسکتا ہے جنہوں نے 328فٹ بلند ٹاور سے رسیوں کی مدد سے نیچے اتر کر ریکارڈ قائم کرلیا ہے۔ڈورس لونگ نامی خاتون اس سے قبل بھی 16مرتبہ یہ کارنامہ سر نجام دے چکی ہیں جبکہ گذشتہ برس زندگی کی 100بہاریں دیکھنے کی خوشی میں بھی انہوں نے اس ہی قسم کی بہادری کا مظاہرہ کیا تھا۔101سالہ دادی اماں کا یہ ایڈونچر دراصل ایک چندہ مہم کے سلسلے میں رکھا گیا تھا جسے دیکھنے کیلئے تماشائیوں کی بڑی تعداد ٹاور کے گرد موجود تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…