بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

پہاڑ کی بلندی کیپسول ہوٹل، جہاں وقت گزارنا ہرکسی بے بس کی بات نہیں

datetime 15  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لیما(نیوزڈیسک )پیرو میں ایڈونچر کے شوقین افراد کے لیے پہاڑ کی 400فٹ کی بلندی پر کیپسول ہوٹل بنایا گیا ہے، جہاں وقت گزارنا ہمت کی بات ہے۔ پہاڑ کے ساتھ 3شفاف مٹیرل والے کیپسول رومز رسیوں کی مدد سے باندھ کر لٹکائے گئے ہیں، جہاں تمام بنیادی سہولیات میسر ہیں۔ اس کیپسول ہوٹل تک پہنچنے کے لیے سیاحوں کو مہم جو بن کر پہلے نیچے سے اوپر تک رسی کی مدد سے کلائمبنگ کرکے آنا پڑتا ہے، پھر اس کے بعد وہ اس ہوٹل پر پہنچتے ہیں۔ اس ہوٹل میں ڈائینگ ٹیبل، بستر اور شفاف شیشوں سے اردگرد کی ہری بھری وادی کا نظارہ کر نے کی تمام سہولیات موجود ہیں۔ یہ کیپسول ہوٹل سیاحوں میں تیزی سے مقبول ہو رہا ہے، جہاں آکر ایک دن گزارنے کا مزہ ہی نرالہ ہے۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…