ایک شخص کی گرل فرینڈکوپکانے کی کوشش
اسلام آباد(نیوزڈیسک )ایک شخص کو مبینہ طور پر گرل فرینڈ پر گرم ساس(sauce) ڈالنے اور پھر اوون میں پکانے کی کوشش کرنے پر گرفتار کر لیا گیا۔جوزف انتھونی کاسٹیلانوس کا تعلق سینڈی، اوٹاہ سے ہے۔ جوزف کو غصہ تھا کہ وہ اسے کام کے دوران ملنے کیوں نہیں آئی۔جوزف نے اپنی گرل فرینڈ کو مکوں… Continue 23reading ایک شخص کی گرل فرینڈکوپکانے کی کوشش











































