آسٹریلوی سرفرکاشارک سے خطرناک مقابلہ
اسلام آباد(نیوزڈیسک )آسٹریلیا کے سرفر سمندر کی موجوں سے کھیلتے ہوئے شارک سے ٹکراگئے لیکن اپنی جرا¿ت اور حاضر دماغی کے باعث شارک کے حملے سے محفوظ رہے۔ تین بارعالمی چیمپئن رہنے والے آسٹریلوی سرفر مک فیننگ جنوبی افریقا کے سمندر میں ورلڈ سرفنگ لیگ کے فائنل کی تیاری کررہے تھے۔ اس دوران ایک شارک… Continue 23reading آسٹریلوی سرفرکاشارک سے خطرناک مقابلہ











































